مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ وَبَابٌ عِدَّةُ الْأَمَةِ · حديث 12880
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «مَا أَرَى عِدَّةَ الْأَمَةِ إِلَّا كَعِدَّةِ الْحُرَّةِ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ مَضَتْ بِذَلِكَ سُنَّةٌ، فَالسُّنَّةُ أَحَقُّ أَنْ تُتَّبَعَ»
12880 - ایوب نے ابن سیرین کا یہ قول نقل کیا ہے :میں یہ سمجھتا ہوں کہ کنیز کی عدت بھی آزاد عورت کی عدت کی مانند ہو گی لیکن کیونکہ اس بارے میں سنت کا حکم پہلے آچکا ہے اس لیے سنت اس بات کی زیادہ حقدار ہے کہ اس کی پیروی کی جائے ۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The section of the nation’s kit · Hadith 12880
