مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يُزَوِّجُ عَبْدَهُ أَمَتَهُ، ثُمَّ يَعْتِقُهَا · حديث 12868
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: إِذَا أَعْتَقَهَا سَيِّدُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ". قَالَ ابْنُ شُبْرُمَةَ قَالَ: «الصَّدَاقُ لِلْمَوْلَى»
مغیرہ نے ابراہیم نخعی کا یہ قول نقل کیا ہے : جب اس کنیز کا آقا اسے آزاد کر دے اور یہ اس کنیز کی رخصتی سے پہلے ہو تو ابن شبرمہ فرماتے ہیں: وہ مہر اس کنیز کے آقا کو ملے گا ۔
«الصَّدَاقُ لِلْمَوْلَى» ← ابْنِ شُبْرُمَةَ ← إِذَا أَعْتَقَهَا سَيِّدُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The man’s door his servant marries his slave-girl, then set her free · Hadith 12868
