مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الرَّجُلِ يُحِلُّ أَمَتَهُ لِلرَّجُلِ · حديث 12856
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «إِذَا أَحَلَّتْهَا لَهُ فَأَعْتَقَهَا لَهُ، وَيُلْحَقُ بِهِ الْوَلَدُ»
12856 - معمر نے عمرو بن دینار حسن بصری کا جبکہ مجاہد کے صاحبزادے نے اپنے والد کا یہ قول نقل کیا ہے : جب وہ عورت اس کنیز کو اس شخص کے لیے حلال قرا ردیتی ہے اور اس کنیز کو اس شخص کے لیے حلال کر دیتی ہے تو بچہ کی نسبت اس شخص کی طرف جائے گی۔
«إِذَا أَحَلَّتْهَا لَهُ فَأَعْتَقَهَا لَهُ، وَيُلْحَقُ بِهِ الْوَلَدُ» ← أَبِيهِ ← الْحَسَنِ، وَابْنِ مُجَاهِدٍ، ← عَمْرٍو، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the man divulges his slave to the man · Hadith 12856
