مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: مَا يَرَى مِنْ ذَوَاتِ الْمَحَارِمِ · حديث 12832
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ كَانَ «يَكْرَهُ أَنْ يَرَى شَعْرَ ابْنَتِهِ». قَالَ لَيْثٌ: وَكَانَ الشَّعْبِيُّ «يَكْرَهُ مِنْ كُلِّ ذِي ذَاتِ مَحْرَمٍ»
12832 – لیث نے طاؤس کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : وہ اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ وہ اپنی صاحبزادی کے بال دیکھیں لیث بیان کرتے ہیں: امام شعبی ہر محرم خاتون کو مکروہ سمجھتے تھے ۔
لَيْثٌ: وَكَانَ الشَّعْبِيُّ «يَكْرَهُ مِنْ كُلِّ ذِي ذَاتِ مَحْرَمٍ» ← طَاوُسٍ، أَنَّهُ كَانَ «يَكْرَهُ أَنْ يَرَى شَعْرَ ابْنَتِهِ». ← لَيْثٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: What is seen by female incestuous women · Hadith 12832
