مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ وَلَدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 14009
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «وَلَدتْ خَدِيجَةُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَاسِمَ، وَطَاهِرًا، وَفَاطِمَةَ وَزَيْنَبَ، وَأُمَّ كُلْثُومٍ، وَرُقَيَّةَ». قَالَ الزُّهْرِي: وَإِنَّ رِجَالًا مِنَ الْعُلَمَاءِ لَيَقُولُونَ: «مَا نَعْلَمُ خَدِيجَةَ وَلَدَتْ لَهُ ذَكَرًا إِلَّا الْقَاسِمَ»
معمر نے زہری کا یہ بیان نقل کیا ہے : سیدہ خدیجہ کے ہاں نبی اکرمﷺ کی اولاد امجاد پیدا ہوئی : سید قاسم سید طاہر سیدہ فاطمہ سیدہ زینب سیدہ اُم کلثوم اور سیدہ رقیہ۔ زہری بیان کرتے ہیں: بعض اہل علم کا یہ کہنا ہے : ہمارے علم کے مطابق سیدہ خدیجہ کے ہاں صرف ایک صاحبزادے پیدا ہوئے تھے یعنی حضرت قاسم۔
«وَلَدتْ خَدِيجَةُ لِلنَّبِيِّ الْقَاسِمَ، وَطَاهِرًا، وَفَاطِمَةَ وَزَيْنَبَ، وَأُمَّ كُلْثُومٍ، وَرُقَيَّةَ». ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Gate of the Child of the Prophet, may God bless him and grant him peace · Hadith 14009
