مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ شَهَادَةِ امْرَأَةٍ عَلَى الرَّضَاعِ · حديث 13985
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي سَبْرَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، وَيَحْيَى بْنِ رَبِيعَةَ أَنَّ شَهَادَةَ الْمَرْأَةِ الْوَاحِدَةِ إِذَا كَانَتْ مَرْضِيَّةً، وَسُمِعَ ذَلِكَ مِنْهَا قَبْلَ النِّكَاحِ جَازَتْ وَحْدَهَا فِي الرَّضَاعِ وَالِاسْتِهْلَالِ "
13985 – ابو زناد اور یحییٰ بن ربیعہ فرماتے ہیں: ایک خاتون کی گواہی بھی درست ہو گی جبکہ وہ پسندیدہ شخصیت ہو تو اگر اس سے نکاح سے پہلے بات سنی گئی ہو تو پھر رضاعت یا بچے کی پیدائش کے حوالے سے اس ا یک عورت کی گواہی بھی درست ہو گی ۔
أَبِي الزِّنَادِ، وَيَحْيَى بْنِ رَبِيعَةَ أَنَّ شَهَادَةَ الْمَرْأَةِ الْوَاحِدَةِ إِذَا كَانَتْ مَرْضِيَّةً، ← أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي سَبْرَةَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter on the testimony of a woman over breastfeeding · Hadith 13985
