مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: نَصَارَى الْعَرَبِ · حديث 12712
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: «لَيْسَ نَصَارَى الْعَرَبِ أَهْلَ الْكِتَابِ، إِنَّمَا أَهْلُ الْكِتَابِ بَنُو إِسْرَائِيلَ الَّذِينَ جَاءَتْهُمُ التَّوْرَاةُ وَالْإِنْجِيلُ، فَأَمَّا مَنْ دَخَلَ فِيهِمْ مِنَ النَّاسِ فَلَيْسَ مِنْهُمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء فرماتے ہیں: عرب کے عیسائی اہل کتاب نہیں ہیں اہل کتاب بنی اسرائیل تھے جس کے پاس تورات اور انجیل آئی تھیں البتہ جو لوگ ان میں داخل ہوئے وہ ان کا حصہ شمار نہیں ہوں گے۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: Nasarat al-Arab · Hadith 12712
