مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ النَّوْمِ · حديث 487
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، أَنَّ طَاوُسًا، قَدِمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَابْنُ الضَّحَّاكِ يَخْطُبُ النَّاسَ قَالَ: فَلَمَّا صَلَّيْنَا وَخَرَجْنَا قَالَ: «مَا قَالَ حِينَ رَقَدْتُ؟»
ابراہیم بن مسیرہ بیان کرتے ہیں : ایک دن جمعہ کے دن طاؤس تشریف لائے ضحاک کے صاحبزادے اُس وقت لوگوں کو خطنہ دے رہے تھے۔ راوی بیان کرتے ہیں : جب ہم نماز پڑھ کر باہر نکلے تو طاؤس نے دریافت کیا: جب میں سو گیا تھا تو اُنہوں نے کیا کہا تھا؟
حِينَ رَقَدْتُ؟» ← مَا ← فَلَمَّا صَلَّيْنَا وَخَرَجْنَا ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، أَنَّ طَاوُسًا، قَدِمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَابْنُ الضَّحَّاكِ يَخْطُبُ النَّاسَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 487
