مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ · حديث 422
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ» وَإِنَّمَا أُثِرَ ذَلِكَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ لَهُ قَيْسٌ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ لَوْ مَسَسْتَ ذَكَرَكَ، وَأَنْتَ فِي الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ أَكُنْتَ مُنْصَرِفًا وَقَاطِعًا صَلَاتَكَ لِتَتَوَضَّأَ؟ قَالَ: «نَعَمْ وَاللَّهِ إِنْ كُنْتُ لَقَاطِعًا صَلَاتِي وَمُتَوَضِّئًا»
422 – عطا ء فرماتے ہیں: جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے تو اُسے وضو کرنا چاہیے۔ یہی بات حضرت عبداللہ بن عمر کے حوالے سے منقول ہے ۔ قیس نے اُن سے کہا: اے ابو محمد ! اگر آپ اپنی شرمگاہ کو چھو لیں اور اس دوران آپ فرض نماز ادا کر رہے ہوں تو کیا آپ وضو کرنے کے لیے اپنی نماز ختم کر دیں گے اور اُسے منقطع کر دیں گے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی ہاں ! اللہ قسم ! میں اپنی نماز کو منقطع کر دوں گا اور وضو کروں گا۔
ابْنِ عُمَرَ ← «مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ» وَإِنَّمَا أُثِرَ ذَلِكَ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of ablution is touching the male · Hadith 422
