مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ سُؤْرِ الْمَرْأَةِ · حديث 387
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلَ إِنْسَانٌ عَطَاءً، فَقَالَ: الْمَرْأَةُ تَغْتَسِلُ غَيْرَ جُنُبٍ أَيَغْتَسِلُ الرَّجُلُ بِإِنَاءٍ مَعَهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : ایک شخص نے عطاء سے دریافت کیا اُس نے کہا : ایک عورت غسل کرتی ہے لیکن وہ عورت جنابت کی حالت میں نہیں ہے کیا مرد اُس عورت کے ساتھ ایک ہی برتن میں غسل کر سکتا ہے ؟ عطا ء نے جواب دیا : جی ہاں !
نَعَمْ ← سَأَلَ إِنْسَانٌ عَطَاءً، فَقَالَ: الْمَرْأَةُ تَغْتَسِلُ غَيْرَ جُنُبٍ أَيَغْتَسِلُ الرَّجُلُ بِإِنَاءٍ مَعَهَا؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The section of the woman’s secrets · Hadith 387
