مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ جُلُودِ السِّبَاعِ · حديث 227
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: رَأَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَلَى رَجُلٍ قَلَنْسُوَةً فِيهَا مِنْ جُلُودِ الْهِرَرِ فَأَخَذَهَا فَخَرَقَهَا، وَقَالَ: «مَا أَحْسَبُهُ إِلَّا مَيْتَةً»
ابن سیرین بیان کرتے ہیں : ایک دفعہ حضرت عمر بن خطاب نے ایک شخص کو ایسی ٹوپی پہنے ہوئے دیکھا جس میں بلی کی کھال لگی ہوئی تھی تو حضرت عمر نے اُسے لے کر پھاڑ دیا اور فرمایا: میں اسے مردار سمجھتا ہوں ۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter of the seventh skins · Hadith 227
