مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ جُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ · حديث 196
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَبِيعُ الرَّجُلُ جُلُودَ الضَّأْنِ الْمَيْتَةِ لَمْ تُدْبَغْ؟ قَالَ: «مَا أُحِبُّ أَنْ تَأْكُلَ ثَمَنَهَا، وَإِنْ تُدْبَغُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا کوئی شخص مردار بکری کی چمڑی کو فروخت کر سکتا ہے جس چمڑے کی دباغت نہ ہوئی ہو ؟ تو اُنہوں نے فرمایا : مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ وہ اُس کی قیمت کو کھائے اگرچہ اُس کی دباغت ہو چکی ہو ۔
«مَا أُحِبُّ أَنْ تَأْكُلَ ثَمَنَهَا، وَإِنْ تُدْبَغُ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَبِيعُ الرَّجُلُ جُلُودَ الضَّأْنِ الْمَيْتَةِ لَمْ تُدْبَغْ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter of the skins of the dead, when tanned · Hadith 196
