مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ يَطَأُ نَتْنًا يَابِسًا أَوْ رَطْبًا · حديث 107
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ يَقُولُ: «صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ، وَلَا تَأْتُوا بِالْخَبَثِ تَنْقُلُونَهُ بِأَقْدَامِكُمْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَيْسَ كُلُّ جِرَارِ الْمَسْجِدِ يَسَعُ لِطُهُورِكُمْ»
ابو جا ء عطا ردی نے یہ بات بیان کی ہے : میں نے جمعہ کے دن حضرت عبداللہ بن عباس کو اس منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا اُس دن بارش ہو رہی تھی اُنہوں نے فرمایا : تم لوگ اپنی رہائشی جگہ پر ہی نماز ادا کر لو اور تم گندگی لے کر نی آؤ کہ اپنے پاؤں کے ذریعے اُسے مسجد تک مستقل کر دو کیونکہ مسجد کے مٹکوں میں جتنا پانی ہوتا ہے وہ تم سب کی طہارت کے حصول کی لیے کفایت نہیں کرے گی ۔
ابْنَ عَبَّاسٍ يوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ ← أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 107
