مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ غَسْلِ الرِّجْلَيْنِ · حديث 77
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَحْمُودٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَظَرَ إِلَى رَجُلٍ مَحْجُوبِ الْبَصَرِ يَتَوَضَّأُ وَهُوَ مِنْهُ مُتَنَاءٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَلِيلٌ قَلِيلٌ بَطْنُ الْقَدَمَيْنِ» فَغَسَلَ بَطْنَ الْقَدَمِ فَسُمِّيَ الْبَصِيرُ
محمد بن محمود بیان کرتے ہیں :نبی اکرم ﷺ نے ایک نابینا شخص کو دیکھاکہ وہ وضو کر رہا تھا اور نبی اکرم ﷺ سے کچھ فاصلے پر تھا تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : تھوڑا تھوڑا ! پاؤں کے نیچے والا حصہ بھی ۔ پھر اُس نے پاؤں کے نیچے والے حصے کو دھویاتو اُس کا نام بصیرت والا رکھ دیا گیا ۔
مُحَمَّدِ بْنِ مَحْمُودٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door for washing the legs · Hadith 77
