مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ غَسْلِ الرِّجْلَيْنِ · حديث 65
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الرُّبَيِّعِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «غَسَلَ قَدَمَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا». ثُمَّ قَالَتْ لَنَا: إِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَدْ دَخَلَ عَلَيَّ فَسَأَلَنِي عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ: يَأْبَى النَّاسُ إِلَّا الْغَسْلَ وَنَجِدُ فِي كِتَابِ اللَّهِ تَعَالَى الْمَسْحَ - يَعْنِي الْقَدَمَيْنِ -
سیدہ ربیع بیان کرتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نے دونوں پاؤں تین تین مرتبہ دھوئے ۔ راوی بیان کرتے ہیں : پھر اُس خاتون نے ہمارے سامنے یہ بات بیان کی کہ ایک مرتبہ حضرت عبداللّہ بن عباس میرے پاس آئے اور اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا تو میں نے اُنہیں اس کے بارے میں بتایا تو اُنہوں نے کہا: (پاؤں کو) لوگ صرف دھونے کے قائل ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ کی کتاب میں ہمیں مسح کرنے کا حکم ملتا ہے ۔( راوی کہتے ہیں : ) یعنی پاؤں کے بارے میں ۔
الرَّبِيعِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door for washing the legs · Hadith 65
