مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ غَسْلِ الرِّجْلَيْنِ · حديث 53
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: فِي هَذِهِ الْآيَةِ {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ}، قَالَا: «تَمْسَحُ الرِّجْلَيْنِ»
عکرمہ اور حسن بصری فرماتے ہیں : اے ایمان والو! جب تم نماز کیلیے کھڑے ہو تو اپنے چیروں اور دونوں بازوں کو کہنیوں تک دھو لو اور اپنے سروں پر مسح کر لو اور اپنے پاؤں ٹخنوں تک ۔ ان دونوں حضرات نے یہ کہا ہے کہ تم اپنے پاؤں کا مسح کر و ۔
«تَمْسَحُ الرِّجْلَيْنِ» ← فِي هَذِهِ الآيَةِ ← عِكْرِمَةَ وَالْحَسَنِ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door for washing the legs · Hadith 53
