مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ يَجِبُ عَلَيْهِ شُهُودُ الْجُمُعَةِ · حديث 5163
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: «بَلَغَنَا أَنَّ رِجَالًا، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ شَهِدُوا بَدْرًا، أُصِيبَتْ أَبْصَارُهُمْ فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَعْدَهُ، فَكَانُوا لَا يَتْرُكُونَ شُهُودَ الْجُمُعَةِ، فَلَا نَرَى أَنْ يَتْرُكَ الْجُمُعَةَ مَنْ وَجَدَ إِلَيْهَا سَبِيلًا»
5163 – ابن شہاب بیان کرتے ہیں: ہم تک یہ روایت پہنچی ہے کہ نبی اکرمﷺ کے اصحاب میں سے بعض حضرات جنہیں غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے اُن کی بینائی نبی اکرمﷺ کے زمانہ اقداس یا شاید اُس کے بعد رخصت ہو گئی تو یہ حضرات جمعہ کو ترک نہیں کرتے تھے اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جو شخص جمعہ کی ادائیگی کے لیے آسکتا ہو وہ جمعہ کو ترک نہیں کر سکتا ۔
ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter on whom Friday Witnesses are obligated · Hadith 5163
