مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْخِمَارِ · حديث 5064
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ عُمَرَ، ضَرَبَ أَمَةً لِآلِ أَنَسٍ رَآهَا مُتَقَنِّعَةً قَالَ: «اكْشِفِي رَأْسَكِ، لَا تَشَبَّهِينَ بِالْحَرَائِرِ»
5064 - حضرت انس بیان کرتے ہیں: حضرت عمر حضرت انس کے خاندان کی ایک کنیز کی اس بات پر پیٹائی کی تھی کہ اُنہوں نے اُسے سر ڈھانپ کر چلتے ہوئے دیکھا تھا ۔ تو اُنہوں نے فرمایا تھا : تم اپنے سر سے کپڑا اُتاردو اور آزاد عورتوں کے مشابہت اختیار نہ کرو۔
«اكْشِفِي رَأْسَكِ، لَا تَشَبَّهِينَ بِالْحَرَائِرِ» ← أَنَسٍ، أَنَّ عُمَرَ، ضَرَبَ أَمَةً لِآلِ أَنَسٍ رَآهَا مُتَقَنِّعَةً ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door of wine · Hadith 5064
