مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْآيَاتِ · حديث 4934
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ، أَنَّ طَاوُسًا، أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ «وَكَسَفَتِ الشَّمْسُ» فَصَلَّى عَلَى ظَهْرِ صُفَّةِ زَمْزَمَ رَكْعَتَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ أَرْبَعُ رَكَعَاتٍ "
4934 - سلیمان احوال نے طاؤس کا یہ بیان نقل کیا ہے کہ جب سورج گرہن ہوا تو حضرت عبداللہ بن عباس نے زمزم کے چبوترے پر دو رکعت ادا کیں جن میں سے ہر ایک رکعت میں چار مرتبہ رکوع کیا ۔
سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، أَنَّ طَاوُسًا ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4934
