مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 4901
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلَ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى عَطَاءً: أَفِي الِاسْتِسْقَاءِ صَلَاةٌ؟ فَلَمْ يُفَرِّقْ لَهُ عَمَّنْ مَضَى شَيْئًا، قَالَ سُلَيْمَانُ: فَذَكَرَ لَنَا أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ «خَرَجَ بِالنَّاسِ إِلَى الْمُصَلَّى وَدَعَا وَاسْتَغْفَرَ ثُمَّ نَزَلَ فَانْقَلَبَ وَلَمْ يُصَلِّ»
4901 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: سلیمان بن موسیٰ نے عطا ء سے سوال کیا : کیا بارش کے نزول کے لیے نماز کی ادا کی جائے گی ؟ سلیمان بیان کرتے ہیں: اُ نہوں نے ہمارے سامنے یہ بات ذکر کی کہ حضرت عمر بن خطاب لوگوں کے ساتھ لے کر عید گاہ تشریف لے گئے اُنہوں نے دعا مانگی دعائے مغفرت کی پھر وہ منبر سے نیچے اُترے اور واپس چلے گئے اُنہوں نے نماز ادا نہیں کی ۔
لنا ← سُلَیْمَانَ ← سَأَلَ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى عَطَاءً: أَفِي الِاسْتِسْقَاءِ صَلَاةٌ؟ فَلَمْ يُفَرِّقْ لَهُ عَمَّنْ مَضَى شَيْئًا، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to redness · Hadith 4901
