مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ مِنَ اللَّيْلِ · حديث 4744
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ قُرَيْشٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا دَخَلَ عَلَيْهِ بَعْضُ الضِّيقِ فِي الرِّزْقِ أَمَرَ أَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ، ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ {وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا} [طه: 132] "
4744 - معمر نے قریش کے ایک فرد کے حوالے سے بات نقل کی ہے کہ جب نبی اکرمﷺ کے پاس کوئی شخص آتا جسے رزق میں تنگی کی شکایت ہوتی تو آپ کے اہل خانہ کو نماز کی ہدایت کرتے تھے پھر آپ یہ آیت تلاوت کرتے تھے : تم اپنے اہل خانہ کو نماز کا حکم دو اور اُس پر ثابت قدمی اختیار کرو ۔
رَجُلٍ مِنْ قُرَيْشٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4744
