مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ: كَمِ الْوِتْرُ؟ · حديث 4657
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلَ إِنْسَانٌ عَطَاءً عَنْ أَدْنَى مَا يَكْفِي لِلْمُسَافِرِ قَالَ: «رَكْعَةٌ وَاحِدَةٌ إِنْ شَاءَ» قَالَ: قُلْتُ: فَالْمُقِيمُ؟ قَالَ: «وَرَكْعَةٌ تَكْفِيهِ إِنْ شَاءَ لَمْ يَزِدْ عَلَيْهِمَا»
4657 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عطا ء سے دریافت کیا: مسافر کے لیے کم از کم کتنی رکعات لافی ہیں؟ تو اُنہوں نے جواب دیا: اگر وہ چاہے تو ایک رکعت ۔ میں نے کہا: مقیم کے لیے ؟ اُنہوں نے کہا: ایک رکعت بھی اُس کے لیے کفایت کر جائے گی اگر وہ چاہے اور مزید کوئی اور رکعت ادا نہ کرے ۔
«وَرَكْعَةٌ تَكْفِيهِ إِنْ شَاءَ لَمْ يَزِدْ عَلَيْهِمَا» ← قُلْتُ: فَالْمُقِيمُ؟ ← «رَكْعَةٌ وَاحِدَةٌ إِنْ شَاءَ» ← أَدْنَى مَا يَكْفِي لِلْمُسَافِرِ ← سَأَلَ إِنْسَانٌ عَطَاءً ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Bab: How much tendon? · Hadith 4657
