مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ فَوْتِ الْوِتْرِ · حديث 4601
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ قَالَ: جَاءَ نَفَرٌ إِلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ فَسَأَلُوهُ عَنِ الْوِتْرِ؟ فَقَالَ: «لَا وِتْرَ بَعْدَ الْأَذَانِ»، فَأَتَوْا عَلِيًّا فَأَخْبَرُوهُ، فَقَالَ: «لَقَدْ أَغْرَقَ النَّزْعَ، وَأَفْرَطَ فِي الْفُتْيَا، الْوِتْرُ مَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ»
4601 - عاصم بن ضمرہ بیان کرتے ہیں: کچھ لوگ حضرت ابو موسیٰ اشعری کی خدمت میں حاضر ہوئے اُنہوں نے ان سے وتر کے بارے میں دریافت کیا تو حضرت ابو موسیٰ اشعری نے فرمایا: اذان کے بعد وتر ادا نہیں کیے جائیں گے ۔ پھر وہ لوگ حضرت علی کے پاس آئے اور اُنہوں نے اس بارے میں بتایا تو حضرت علی نے فرمایا: اس بارے میں بہت گہرائی سے کام لیا ہے اور فتویٰ دینے میں بہت گہرائی سے کام لیا ہے وتر تمہارے اور صبح کے درمیان ادا کیے جا سکتے ہیں۔
«لَا وِتْرَ بَعْدَ الْأَذَانِ»، فَأَتَوْا عَلِيًّا فَأَخْبَرُوهُ، ← الْوَتْرِ ← جَاءَ نَفَرٌ إِلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ فَسَأَلُوهُ ← عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the bowstring · Hadith 4601
