مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وُجُوبِ الْوِتْرِ، هَلْ شَيْءٌ مِنَ التَّطَوُّعِ وَاجِبٌ · حديث 4579
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ، فَمَنْ لَمْ يُوتِرْ فَلَيْسَ مِنَّا»
4579 - حسن بصری روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : بے شک اللہ تعالیٰ وتر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے اور جو شخص وتر ادا نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔
الْحَسَنِ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4579
