مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ عَلَى الدَّابَّةِ · حديث 4528
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " يُصَلِّي عَلَى الدَّوَابِّ كُلِّهَا: عَلَى الْبَعِيرِ، وَالْفَرَسِ، وَالْبَغْلَةِ، وَالْحِمَارِ " قَالَ: قُلْتُ: وَعَلَى الْحِمَارِ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
4528 - ابن جریح عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے آدمی ہر قسم کی سواری پر نماز ادا کر سکتا ہے سونٹ پر گھوڑے پر خچر پر گدھے پر ۔ ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے دریافت کیا: کیا گدھے پر بھی ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی ہاں!
نَعَمْ ← قُلْتُ: وَعَلَى الْحِمَارِ؟ ← يُصَلِّي عَلَى الدَّوَابِّ كُلِّهَا: عَلَى الْبَعِيرِ، وَالْفَرَسِ، وَالْبَغْلَةِ، وَالْحِمَارِ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4528
