مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصِّيَامِ فِي السَّفَرِ · حديث 4491
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ فِي السَّفَرِ وَأَفْطَرَ، فَلَا يُعَابُ عَلَى مَنْ صَامَ، وَلَا عَلَى مَنْ أَفْطَرَ، فَمَنْ صَامَ خَيْرٌ مِمَّنْ أَفْطَرَ. عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
4491 - طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے سفر کے دوران روزہ رکھا بھی ہے اور چھوڑ بھی دیا ہے تو جو شخص روزہ رکھتا ہے اُس پر اعتراض نہیں کیا جائے گا اور جو ژخس روزہ نہیں رکھتا اُس پر بھی اعتراض نہیں کیا جائے گا لیکن جو شخص روزہ رکھ لیتا ہے وہ اُس سے بہتر شمار ہو گا جس نے روزہ نہیں رکھا ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4491
