مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ نَذْرِ الْجَنِينِ · حديث 18349
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ , عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَضَى فِي الْجَنِينِ غُرَّةً عَبْدًا أَوْ وَلِيدَةً» فَقَالَ الْهُذَلِيُّ الَّذِي قَضَى عَلَيْهِ: كَيْفَ أَغْرَمُ يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَنْ لَا شَرِبَ وَلَا أَكَلَ وَلَا نَطَقَ وَلَا اسْتَهَلَّ فَمِثْلُ ذَلِكَ يُطَلُّ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا هَذَا مِنْ إِخْوَانِ الْكُهَّانِ»
18349 - سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے پیٹ میں موجود بچے کے بارے میں ایک غلام یا کنیز کی ادائیگی کا فیصلہ دیا تھا جس شخص کے خلاف یہ فیصلہ ہوا تھا اس ہذلی شخص نے کہا: یا رسول اللہ! میں اس کا جرمانہ کیسے ادا کروں گا جس نے کچھ کھا یا نہیں کچھ پیا نہیں وہ بولا نہیں چینخ کر رویا نہیں اس طرح کا خون تو رائیگا جاتا ہے نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : یہ شخص کا ہنوں کا بھائی ہے ۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The section of the vow of the fetus · Hadith 18349
