مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ قَسَامَةِ الْعَبِيدِ · حديث 18313
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ فِي الْعَبِيدِ وَالْغِلْمَانِ يُصِيبُ أَحَدُهُمْ لَا بَيِّنَةَ عَلَى ذَلِكَ إِلَّا هُمْ , فَيَشْهَدُونَ لَأَصَابَهُ فُلَانٌ , قَالَ: " لَا أُجِيزُ شَهَادَتَهُمْ , وَلَكِنِّي جَاعِلٌ عَقْلَهُمْ عَلَيْهِمْ جَمِيعًا , قَدْ كَانَ يُقَالُ: إِذَا أَصَابَ رَاعٍ فِي رِعَاءٍ فَعَقْلُهُ عَلَيْهِمْ "
18313 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء نے غلاموں اور بچے کے بارے میں یہ کہا ہے کہ اگر ان میں سے کسی ایک کو نقصان پہنچتا ہے تو اس پر ثبو ت صرف دو لوگ ہی ہوں گے جو اس بات کی گواہی دیں گے کہ فلاں شخص نے اس کو نقصان پہنچایا ہے ۔ عطا ء فرماتے ہیں: میں ان لوگوں کی گواہی کو درست قرار نہیں دوں گا البتہ میں ان سب پر ان کی دیت کو لاگو قرار دوں گا یہ بات کہی جاتی ہے کہ جب چرانے کے دوران چرواہے کو نقصان ہو تو اس کی دیت ادائیگی ان لوگوں لازم ہو گی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter of the equation of servants · Hadith 18313
