مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْقَسَامَةِ · حديث 18277
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يُوسُفَ , قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ الْمُسَيِّبِ: عَجَبًا مِنَ الْقَسَامَةِ , يَأْتِي الرَّجُلُ يَسْأَلُ عَنِ الْقَاتِلِ وَالْمَقْتُولِ , لَا يَعْرِفُ الْقَاتِلَ وَلَا الْمَقْتُولَ , ثُمَّ يُقْسِمُ , قَالَ: «قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْقَسَامَةِ , فِي قَتِيلِ خَيْبَرَ , وَلَوْ عَلِمَ أَنْ يَجْتَرِئَ النَّاسُ عَلَيْهَا , لَمَا قَضَى بِهَا»
18277 – یونس بن یوسف بیان کرتے ہیں: میں نے سعید بن مسیب سے کہا: قسامت پر حیرت ہوتی ہے ایک شخص آتا ہے اس سے قاتل اور مقتول کے بارے میں پوچھا جائے تو اسے نہ قاتل کا پتہ ہو گا اور نہ مقتول کا پتہ ہو گا اور وہ پھر بھی وہ قسم اٹھا رہا ہے تو سعید بن مسیب نے فرمایا: خیبر کے ایک مقتول کے بارے میں نبی اکرمﷺ نے قسامت کا فیصلہ دیا تھا اگر آپ کو یہ اندازہ ہوتا کہ لوگ اس حؤالے سے جرات کا اظہار کریں گے تو آپ اس کے مطابق فیصلہ نہ دیتے ۔
الْقَاتِلِ وَالْمَقْتُولِ لَا يَعْرِفُ الْقَاتِلَ وَلَا الْمَقْتُولَ ثُمَّ يُقْسِمُ ← قُلْتُ لِابْنِ الْمُسَيِّبِ: عَجَبًا مِنَ الْقَسَامَةِ يَأْتِي الرَّجُلُ يَسْأَلُ ← يُونُسَ بْنَ يُوسُفَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The swearing-off section · Hadith 18277
