مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ كَيْفَ أَمْرُ الدِّيَةِ · حديث 17269
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ طَاوُسٍ أَهْلُ الطَّعَامِ الذُّرَةُ عَلَيْهِمْ طَعَامٌ؟ قَالَ: «لَمْ أَسْمَعْ بِذَلِكَ» قَالَ ابْنُ طَاوُسٍ: قَالَ أَبُوهُ: «فَمَنِ اتَّقَى بِالْإِبِلِ مِنَ النَّاسِ، فَهُوَ حَقُّ الْمَعْقُولِ لَهُ الْإِبِلُ»
17269 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے طاؤس کے صاحبزادے سے دریافت کیا: اناج والے لوگ جن کے پاس گیہوں ہوتا ہے کیا ان پر اناج کی ادائیگی لازم ہو گی انہوں نے جواب دیا: میں نے اس کے بارے میں کچھ نہیں سنا ہے طاؤ س کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں: ان کےوالد فرماتے ہیں: لوگوں میں سے جو شخص اونٹوں کے ذریعے بچنا چاہتا ہو تو یہ اس شخص کا حق ہے جسے دیت ادا کی جا رہی ہے ۔
أَبُوهُ: «فَمَنِ اتَّقَى بِالْإِبِلِ مِنَ النَّاسِ، فَهُوَ حَقُّ الْمَعْقُولِ لَهُ الْإِبِلُ» ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← «لَمْ أَسْمَعْ بِذَلِكَ» ← قُلْتُ لِابْنِ طَاوُسٍ أَهْلُ الطَّعَامِ الذُّرَةُ عَلَيْهِمْ طَعَامٌ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter How is the blood money · Hadith 17269
