مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُمَثِّلُ بِالرَّجُلِ ثُمَّ يَقْتُلُهُ · حديث 18229
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ , «أَنَّ رَجُلًا ضَرَبَ رَجُلًا , فَجَدَعَ أَنْفَهُ , فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَأَعْطَى وَلِيَّهُ عُمَرُ فَجَدَعَ أَنْفَهُ , ثُمَّ قَتَلَهُ»
18229 - عثمان بن ابو سلیمان بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے دوسرے شخص کو مارا اس کی ناک کاٹ دی اس کا مقدمہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے سامنے پیش ہوا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اس شخص کو مقتول کے ولی کے سپرد کر دیا اس ولی نے اس کی ناک کاٹی اور پھر اسے قتل کیا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The man’s gate mimics the man and then kills him · Hadith 18229
