مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَتَّبِعُ دَمَهُ أَوْ يَتَصَدَّقُ · حديث 18205
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً , يَقُولُ: «إِنْ وَهَبَ الَّذِي يُقْتَلُ خَطَأً دِيَتَهُ لِلَّذِي قَتَلَهُ , فَإِنَّمَا لَهُ مِنْهَا ثُلُثُهَا , إِنَّمَا هُوَ مَالٌ يُوصِي بِهِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ءکو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جس شخص کو خطا کے طور پر قتل کیا گیا ہو اگر اس نے اپنی دیت کو اس شخص کے لئے ہبہ کیا ہو جو اسے قتل کرے تو اسے اس دیت میں سے ایک تہائی حصے کا حق ہو گا یہ ایسا مال شمار ہو گا جس کے بارے میں اس نے وصیت کی ہے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door of a man to follow his blood or give alms · Hadith 18205
