مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْعَفْوِ · حديث 18193
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: سَأَلْتُ طَلْحَةَ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ الرَّجُلِ يَقْتُلُ عَمْدًا فَيَعْفُو أَحَدٌ مِنْ بَنِي الْمَقْتُولِ , وَيَأْبَى الْآخَرُ؟ قَالَ: «يُعْطَى الَّذِي لَمْ يَعْفُ شَطْرَ الدِّيَةِ»
18193 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے طلحہ سے عطا ء کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا : جو کسی کو عمد کے طور پر قتل کر دیتا ہے پھر مقتول کے بیٹوں میں سے کوئی ایک معاف کر دیتاہے اور باقی معاف کر نے سے انکار کر دیتے ہیں تو انہوں نے فرمایا: جس نے معاف نہیں کیا اسے نصف دیت ادا کر دی جائے گی ۔
«يُعْطَى الَّذِي لَمْ يَعْفُ شَطْرَ الدِّيَةِ» ← الرَّجُلِ يَقْتُلُ عَمْدًا فَيَعْفُو أَحَدٌ مِنْ بَنِي الْمَقْتُولِ وَيَأْبَى الْآخَرُ؟ ← عَطَاءٍ، ← سَأَلْتُ طَلْحَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Section of pardon · Hadith 18193
