مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ دِيَةِ الْمَمْلُوكِ · حديث 18169
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ عَطَاءٍ , قَالَ: «دِيَةُ الْمَمْلُوكِ ثَمَنُهُ , فَإِنْ زَادَ عَلَى الْحُرِّ , رُدَّ إِلَى دِيَةِ الْحُرِّ , لَا يُزَادُ الْعَبْدُ عَلَى دِيَةِ الْحُرِّ» قَالَ: «وَإِنْ كَان الْعَبْدُ الْمُصَابُ مَالًا لَمْ يُحْسَبْ مَعَ رَقَبَتِهِ فِي ثَمَنِهِ»
ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے غلام کی دیت اس کی قیمت ہو گی اگر وہ آزاد شخص کی دیت سے زیادہ ہو رہی ہو تو پھر اسے آزاد شخص کی دیت کی طرف لوٹا دیا جائے گا غلام کو آزاد شخس کی دیت سے زیادہ نہیں دیا جائے گا وہ فرماتے ہیں: جس ٖغلام کو نقصان پہنچایا گیا تھا اگر اس کے پاس مال موجود تھا تو اس کی قیمت میں اس کی ذات کے ساتھ اس مال کو شمار نہیں کیا جائے گا ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter of the Kingdom of Saudi Arabia · Hadith 18169
