مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ جِرَاحَاتِ الْعَبْدِ · حديث 18145
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , وَقَتَادَةَ , قَالَا: الْقَوَدُ فِي كُلِّ ذَلِكَ وَقَالَا: «سُنَّةُ الْعَبِيدِ كَسُنَّةِ الْأَحْرَارِ فِي الْقَوَدِ»
18145 - زہری اورت قتادہ فرماتے ہیں: ہر صورت میں قصاص ہو گایہ دونوں فرماتے ہیں: قصاص لینے کے اعتبار سے گلام کے بارے میں بھی وہی طریقہ کا رہو گا جو آزاد افراد کا ہوتا ہے ۔
الْقَوَدُ فِي كُلِّ ذَلِكَ وَقَالَا: «سُنَّةُ الْعَبِيدِ كَسُنَّةِ الْأَحْرَارِ فِي الْقَوَدِ» ← الزُّهْرِيِّ وَقَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter of the wounds of a servant · Hadith 18145
