مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ قَتَلِ الرَّجُلِ الْحُرِّ عَبْدًا وَالْعَبْدِ حُرًّا · حديث 18121
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ عَبِيدٌ: قَتَلُوا حُرًّا عَمْدًا أَسُنَّتُهُمْ سُنَّةُ الْأَحْرَارِ يَقْتُلُونَ الْحُرَّ عَمْدًا؟ قَالَ: «مَا أَرَى إِلَّا أَنَّهُمْ لِأَهْلِهِ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُمْ مَالٌ، لَيْسُوا كَهَيْئَةِ الْأَحْرَارِ قَتَلُوا حُرًّا»
18121 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کچھ غلام ایک آزاد شخص کو عمد کے طور پر قتل کر دیتے ہیں تو کیا ان کے ساتھ آزاد لوگوں والا طریقہ اختیار کیا جائے گا جو کسی آزاد شخص کو جان بوجھ کر قتل کر دیتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ اس کے ورثا ء کو مل جائیں گے کیونکہ یہ مال کی حیثیت رکھتے ہیں یہ غلام ان آزاد افراد کی مانند نہیں ہوں گے جنہوں نے کسی ازاد شخص کو قتل کیا ہو۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ عَبِيدٌ: قَتَلُوا حُرًّا عَمْدًا أَسُنَّتُهُمْ سُنَّةُ الْأَحْرَارِ يَقْتُلُونَ الْحُرَّ عَمْدًا؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door to killing a free man a slave and a slave free · Hadith 18121
