مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ كَيْفَ أَمْرُ الدِّيَةِ · حديث 17257
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَفَيُعْطِي الْقَرَوِيُّ إِنْ شَاءَ بَقَرًا أَوْ غَنَمًا؟ قَالَ: «لَا لَا يَتَعَاقَلُ أَهْلُ الْقُرَى مِنَ الْمَاشِيَةِ غَيْرَ الْإِبِلِ» يَقُولُ: «هُوَ عَقْلُهُمْ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
17257 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا شہر کا رہنے والا شخص اگر چاہے تو گائے یا بکریاں ادا کر دے تو انہوں نے کہا: جی نہیں! شہر کے رہنے والے لوگ جانوروں میں سے اونٹ کے علاوہ اور کوئی ادائیگی نہیں کر سکتے وہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ ن کے زمانہ اقداس میں شہری لوگ یہی دیت ادا کرتے تھے ۔
«هُوَ عَقْلُهُمْ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ ← «لَا لَا يَتَعَاقَلُ أَهْلُ الْقُرَى مِنَ الْمَاشِيَةِ غَيْرَ الْإِبِلِ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَفَيُعْطِي الْقَرَوِيُّ إِنْ شَاءَ بَقَرًا أَوْ غَنَمًا؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter How is the blood money · Hadith 17257
