مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الطَّبِيبِ · حديث 18049
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «فِي الطَّبِيبِ إِنْ عَمِلَ بِيَدِهِ عَمَلًا فَلَا ضَمَانَ عَلَيْهِ إِلَّا أَنْ يَتَعَدَّى»
18049 - معمر نے زہری کا یہ قول نقل کیا ہے طبیب اگر اپنے ہاتھ کے ذریعے کا م کرتا ہے تو پھر ا س پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہو گا البتہ اگر وہ حد سے تجاوز کرے تو معاملہ مختلف ہو گا ۔
«فِي الطَّبِيبِ إِنْ عَمِلَ بِيَدِهِ عَمَلًا فَلَا ضَمَانَ عَلَيْهِ إِلَّا أَنْ يَتَعَدَّى» ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Physician's door · Hadith 18049
