مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الِانْتِظَارِ بِالْقَوَدِ أَنْ يَبْرَأَ · حديث 17989
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ رَجُلًا وَجَأَ رَجُلًا بِقَرْنٍ فِي فَخِذِهِ فَجَاءَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَلَبَ إِلَيْهِ أَنْ يُقِيدَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَتَّى تَبْرَأَ» فَأَبَى إِلَّا أَنْ يُقِيدَهُ فَأَقَادَهُ، فَأَفْلَتَ، فَشُلَّتْ رِجْلُهُ بَعْدُ، فَجَاءَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا أَرَى لَكَ شَيْئًا قَدْ أَخَذْتَ حَقَّكَ»
17989 - مجاہد بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے دوسرے شخص کے زانوں پر ہڈی مار کر اسے زخمی کر دیا وہ شخص نبی اکرمﷺ کے پاس آیا اور آپ کے سامنے مطالبہ کیا کہ آپ اسے قصاص دلوائیں نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جب تک تم ٹھیک نہیں ہو جاتے اس شخص نے یہ بات مستقل طور پر شل ہو گیا ۔
حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door to waiting for fuel to recover · Hadith 17989
