مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ ضَرْبِ النِّسَاءِ وَالْخَدَمِ · حديث 17965
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ مَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ قَالَ: مَرَرْتُ بِالرّبَذَةِ فَرَأَيْتُ أَبَا ذَرٍّ عَلَيْهِ بُرْدَةٌ، وَعَلَى غُلَامِهِ أُخْتُهَا، فَقُلْتُ: يَا أَبَا ذَرٍّ لَوْ جَمَعْتَ هَاتَيْنِ فَكَانَتْ حُلَّةً، فَقَالَ: سَأُخْبِرُكَ عَنْ ذَلِكَ إِنِّي سَابَبْتُ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِي، وَكَانَتْ أُمُّهُ أَعْجَمِيَّةً فَنِلْتُ مِنْهَا، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُعْذِرَهُ مِنِّي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا أَبَا ذَرٍّ إِنَّ فِيكَ جَاهِلِيَّةً» قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ [ص:448] اللَّهِ، أَعَلَى سِنِّي هَذِهِ مِنَ الكِبَرِ؟ فَقَالَ: «إِنَّكَ امْرُؤٌ فِيكَ جَاهِلِيَّةٌ إِنَّهُمْ إِخْوَانُكُمْ جَعَلَهُمُ اللَّهُ فِتْيَةً لَكُمْ تَحْتَ أَيْدِيكُمْ، فَمَنْ كَانَ أَخُوهُ تَحْتَ يَدِهِ فَلْيُطْعِمْهُ مِنْ طَعَامِهِ، وَلْيُلْبِسْهُ مِنْ ثِيَابِهِ، وَلَا يُكَلِّفْهُ مَا يَغْلِبُهُ فَإِنْ فَعَلَ فَلْيُعِنْهُ عَلَيْهِ»
17965 - معرور بن سوید بیان کرتے ہیں: ربذ ہ کے مقام پر میرا گزر ہوا تو میں نے وہاں حضرت ابو ذر غفاری کو دیکھا ان کے جسم پر ایک چادر تھی اور ان کے غلام کے جسم پ ربھی ویسی ہی چادر تھی مین نے کہا: اے حضرت ابو ذر اگر آپ ان دونوں چادروں کو جمع کر لیتے تو ہہ حلیہ بن جاتا انہوں نے فرمایا : میں تمہی اس کے بارے میں بتا تا ہوں ایک مرتبہ میری ایک ساتھی کے ساتھ لڑائی ہو گئی جس کی ماں ایک عجمی خاتون تھی میں نے اس کی ماں کی شان میں گستاخی کی میرا ساتھی نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تاکہ آپ کو میری شکایت لگائے نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : اے ابو ذر ! تمہارے اند ر جاہلیت پائی جاتی ہے ۔
مَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ، ← الْاَعْمَشِ ← يَحْيَى ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door striking women and servants · Hadith 17965
