مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ مَنِ اسْتَأْجَرَ حُرًّا، أَوْ عَبْدًا فِي عَمَلِهِ فَعَنَتَ · حديث 17905
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ لِي بَعْضُ مَنْ أُخِذَ عَنْهُ: «لَوْ أَنَّ رَجُلَيْنِ حَفَرَا بِأَصْلِ جِدَارٍ فَخَرَّ عَلَيْهِمَا فَمَاتَ أَحَدُهُمَا، كَانَتِ الدِّيَةُ شَطْرَيْنِ بَيْنَهُمَا»
17905 - ابب جریح بیان کرتے ہیں: مجھے ایک ایسے شخص نے یہ بات بتائی جس سے علم حاصل کیا جاتا ہے کہ اگر دو آدمی کسی دیوار کی بنیار کھود رہے ہوں اور وہ دیوار ان پر گر جائے اور ان میں سے ایک مر جائے تو دیت ان دونوں افراد کے درمیان دو حصوں میں تقسیم ہو گی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter of the person who hired a free man or a slave in his work, then you · Hadith 17905
