مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الَّذِي يَأْمُرُ عَبْدَهُ فَيُقْتَلُ رَجُلًا · حديث 17881
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَجُلٌ أَمَرَ عَبْدَهُ أَنْ يَقْتُلَ رَجُلًا قَالَ: عَلَى الْآمِرِ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: «يُقْتَلُ الْحُرُّ الْآمِرُ، وَلَا يُقْتَلُ الْعَبْدُ، أَرَأَيْتَ لَوْ أَنَّ رَجُلًا أَرْسَلَ بِهَدِيَّةٍ مَعَ عَبْدِهِ إِلَى رَجُلٍ مَنْ أَهْدَاهَا؟»، قُلْتُ: فَأَمَرَ أَجِيرَهُ قَالَ: «أَرَى أَجِيرَهُ مِثْلَ عَبْدِهِ»، قُلْتُ: فَأَمَرَ رَجُلًا حُرًّا، أَوْ عَبْدًا لَا يَمْلِكُهُ، وَلَيْسَا بِأَجِيرَيْنِ قَالَ: «عَلَى الْمَأْمُورِ إِذَا لَمْ يَمْلِكْهُمَا، أَوْ يَكُونَا أَجِيرَيْنِ»، قَالَ عَطَاءٌ بَعْدُ: إِنْ أَمَرَ حُرًّا قُتِلَ الْمَأْمُورُ الْحُرُّ، وَلَمْ يَبْلُغْهُ فِي عَبْدٍ غَيْرِهِ، وَلَا فِي الْأَجِيرِ شَيْءٌ
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: ایک شخص اپنے غلام کو حکم دیتا ہے کہ وہ کسی کو قتل کر دے تو انہوں نے فرمایا: حکم دینے والے پر سزا لاگو ہو گی میں نے حضرت ابو ہریرہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے حکم دینے والے آزاد شخص کو قتل کر دیا جائے گا غلام کو قتل نہیں کیا جائے گا اس بارے میں تمہاری کیا رائے ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام کے ہمراہ کوئی تحفہ کسی کو بھجواتا ہے تو وہ تحفہ دینے والا کون ہو گا ؟ میں نے کہا: اگر کوئی شخص اپنے ملازم کو اس بات کا حکم دیتا ہے ؟
أَبَا هُرَيْرَةَ ← عَلَى الْآمِرِ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَجُلٌ أَمَرَ عَبْدَهُ أَنْ يَقْتُلَ رَجُلًا ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door of one who commands his servant and kills a man · Hadith 17881
