مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ أَسْنَانِ دِيَةِ الْخَطَأِ · حديث 17233
عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ قَالَ: فِي الْكِتَابِ الَّذِي عِنْدَ أَبِي عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي دِيَةِ الْخَطَأِ مِثْلَ حَدِيثِ مَعْمَرٍ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
17233 - طاؤس کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں: وہ تحریر جو میرے والد کے پاس موجود تھی جس میں نبی اکرمﷺ کے حوالےسے منقول روایات تھیں اس میں قتل خطا کیدیت کے بارے میں یہ ذکر تھا ۔ اس کے بعد راوی نے معمر کی نقل کر دہ روایت کی مانند روایت نقل کی ہے ۔
النَّبِيِّ فِي دِيَةِ الْخَطَأِ مِثْلَ حَدِيثِ مَعْمَرٍ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← فِي الْكِتَابِ الَّذِي عِنْدَ أَبِي ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Section of the teeth of the error · Hadith 17233
