مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ غُرْمِ الْقَائِدِ · حديث 17869
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: «الرَّاكِبُ أَتُرَاهُ كَهَيْئَةِ الْقَائِدِ فِي الْغُرْمِ عَنْ يَدِهَا» قَالَ: نَعَمْ
17869 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : سوار شخص کے بارے میں آپ کیا یہ رائے رکھتے ہیں کہ جرمانے کی ادائیگی کے حوالےسے وہ جانور کو ساتھ لے کر چلنے والے کی مانند ہے ؟ جبکہ جانور نے ہاتھ کے زریعے نقصان پہنچایا ہو انہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
نَعَمْ ← يَدِهَا» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: «الرَّاكِبُ أَتُرَاهُ كَهَيْئَةِ الْقَائِدِ فِي الْغُرْمِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter of the Leader's Fee · Hadith 17869
