مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ فِي كَمْ تُؤْخَذُ الدِّيَةُ؟ · حديث 17857
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أُخْبِرْتُ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، «جَعَلَ الدِّيَةَ الْكَامِلَةَ فِي ثَلَاثِ سِنِينَ، وَجَعَلَ نِصْفَ الدِّيَةِ فِي سَنَتَيْنِ، وَمَا دُونَ النِّصْفَ فِي سَنَةٍ»، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَجَعَلَ عُمَرُ: «الثُّلُثَيْنِ فِي سَنَتَيْنِ»
ابو وائل بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب نے یہ مقرر کیا تھا کہ مکمل دیت کی ادائیگی تین سال میں لازم ہو گی اور نصف دیت کی ادائیگی دو سال میں کرنی ہو گی اور نصف سے کم دیت کی ادائیگی ایک سال میں کرنی ہو گی ۔
أَبِي وَائِلٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter How is the blood money taken? · Hadith 17857
