مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَقْتُلُ عَمْدًا، ثُمَّ يَقْتُلُ خَطَأً · حديث 17845
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ فِي رَجُلٍ قَتَلَ رَجُلًا عَمْدًا، ثُمَّ جَاءَ آخَرُ فَقَتَلَهُ خَطَأً قَالَ: «تَكُونُ الدِّيَةُ لِأَهْلِ الْأَوَّلِ»
17845 - قتادہ نے عطا ء بن ابی رباح کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے جو کسی کو عمد کے طور پر قتل کر دیتا ہے پھر ایک اور شخص آتا ہے اور وہ اسے خطا کے طور پر قتل کر دیتا ہت تو انہوں نے فرمایا: دیت پہلے والوں کو ملے گی ۔
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Man's Gate deliberately kills, then accidentally kills · Hadith 17845
