مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ عُقُوبَةِ الْقَاتِلِ · حديث 17821
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِنْ قَتَلَ رَجُلٌ عَبْدًا خَطَأً فَهُوَ عَلَى عَاقِلَتِهِ، وَإِنْ قَتَلَ دَابَّةً خَطَأً فَهُوَ عَلَى عَاقِلَتِهِ» قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَقَالَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: وَسُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى: «لَا تَحْمِلُهُ الْعَاقِلَةُ هُوَ عَلَيْهِ فِي مَالِهِ؛ لِأَنَّهُ مَالٌ»
17821 - عطا ء بیان کرتے ہیں: اگر کوئی شخص کسی غلام کو خطاب طور پر قتل کر دے تو اس کی ادائیگی اس کے خاندا ن پر ہو گی اگر وہ کسی کے جانور کو خطا کے طور پر مار دے تو اس کی ادائیگی اس کے خاندان پر ہو گی ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter of the killer's punishment · Hadith 17821
