مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابٌ لَيْسَ لِلْقَاتِلِ مِيرَاثٌ · حديث 17797
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حُدِّثْتُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: لَأَقْتُلَنَّهُ قَالَ: «لَيْسَ ذَلِكَ لَكَ حَضَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقِيدُ الْأَبَ مِنَ ابْنِهِ، وَلَا يُقِيدُ الْإِبْنَ مِنْ أَبِيهِ»
17797 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: مجھے یہ بات بتائی گئی کہ حضرت عمر بن خطاب نے ارشاد فرمایا : میں ایسے شخص کو قتلکروا دوں گا تو انہوں نے کہا: آپ کو یہ حق نہیں ہے میں نبی اکرمﷺ کے پاس موجود تھا آپ ﷺ نے بیتے سے باپ کا قصاص دلوایا تھا لیکن باپ سے بیٹے کا قصاص نہیں دلوایا تھا ۔
لَأَقْتُلَنَّهُ ← إِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › A gate The murderer has no inheritance · Hadith 17797
