مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ مِيرَاثِ الدِّيَةِ · حديث 17773
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: وَيَقْضِى أَنَّ الْوُرَّاثَ أَجْمَعِينَ يَرِثُونَ مِنَ الْعَقْلِ مِثْلَ مَا يَرِثُونَ مِنَ الْمِيرَاثِ، قَالَ ابْنُ طَاوُسٍ: «وَسَمِعْتُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ يَأْثِرُونَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَّثَ امْرَأَةً مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا، وَرَجُلًا مِنْ دِيَةِ امْرَأَتِهِ»
17773 - طاؤس کے صاحبزدے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: انہوں یہ فیصلہ دیاتھا کہ تمام ورثا ء دیت میں سے اس کی مانند وارث بنیں گے جس طرح وہ وراثت میں وارث بنتے ہیں طاؤس کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں: میں نے اہل مدینہ کو یہ بات نقل کرتے ہوئے سنا ہے کہ نبی اکرمﷺ نے عورت کو اس کے شوہر کی دیت میں وارث قرار دیا تھا اور مرد کو اس کی بیوی کی دیت میں وارث قرار دیا تھا ۔
ابْنُ طَاوُسٍ: «وَسَمِعْتُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ يَأْثِرُونَ ← وَيَقْضِى أَنَّ الْوُرَّاثَ أَجْمَعِينَ يَرِثُونَ مِنَ الْعَقْلِ مِثْلَ مَا يَرِثُونَ مِنَ الْمِيرَاثِ، ← أَبِيهِ أَنَّهُ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Section on the inheritance of blood money · Hadith 17773
