مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ مَتَى يُعَاقِلُ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ · حديث 17749
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ رَبِيعَةَ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ كَمْ فِي إِصْبَعٍ مِنْ أَصَابِعِ الْمَرْأَةِ؟ قَالَ: «عَشْرٌ مِنَ الْإِبِلِ» قَالَ: قُلْتُ: فِي إِصْبَعَيْنِ؟ قَالَ: «عِشْرُونَ» قَالَ: قُلْتُ: فَثَلَاثٌ؟ قَالَ: «ثَلَاثُونَ»، قُلْتُ: فَأَرْبَعٌ؟ قَالَ: «عِشْرُونَ» قَالَ: قُلْتُ: حِينَ عَظُمَ جُرْحُهَا، وَاشْتَدَّتْ بَلِيَّتُهَا نَقَصَ عَقْلُهَا قَالَ: «أَعِرَاقِيٌّ أَنْتَ؟» قَالَ: قُلْتُ: بَلْ عَالِمٌ مُتَبَيِّنٌ أَوْ جَاهِلٌ مُتَعَلِّمٌ قَالَ: «السُّنَّةُ» أَخْبَرَنَا [ص:395]
17749 - ربیعہ بیا ن کرتے ہیں: میں نے سعید بن مسیب سے سوال کیا عورت کی ایک انگلیکی دیت کتنی ہو گی ؟ انہو ں نے جواب دیا: دس اونٹ میں نے درایفت کیا: دو انگلیوں کی دیت کتنی ہو گی انہوں نے جواب دیا: بیس اونٹ میں نے دریافت کیا: تین کی کتنی ہو گی انہوں نے جواب دیا: تیس اونٹ میں نے دریافت کیا: چار کی کتنی ہو گی انہوں نے جواب دیا: بیس اونٹ میں نے کہا: ایسی صوعرت میں تو اس کا زخم زیادہ ہو چکا ہے ۔
[ص:149] ← السَّنَّةُ ← قُلْتُ: بَلْ عَالِمٌ مُتَبَيِّنٌ أَوْ جَاهِلٌ مُتَعَلِّمٌ ← أعراقي أنت؟ ← قُلْتُ: حِينَ عَظُمَ جُرْحُهَا، وَاشْتَدَّتْ بَلِيَّتُهَا نَقَصَ عَقْلُهَا ← عشرون. ← «ثَلَاثُونَ»، قُلْتُ: فَأَرْبَعٌ؟ ← قُلْتُ: فَثَلَاثٌ؟ ← عشرون. ← قُلْتُ: فِي إِصْبَعَيْنِ؟ ← «عَشْرٌ مِنَ الْإِبِلِ» ← سَأَلْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ كَمْ فِي إِصْبَعٍ مِنْ أَصَابِعِ الْمَرْأَةِ؟ ← رَبِیعَۃَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter: When a man makes a woman with a man · Hadith 17749
